ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس، وزارت داخلہ کا بانی ایم کیو ایم، محمد انور اور افتخار احمد کو برطانیہ سے لانے کیلئے اہم فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزارت داخلہ نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں سزا یافتہ بانی ایم کیو ایم،سابق رکن رابطہ کمیٹی محمد انور اور افتخار احمد کو پاکستان کے حوالے کرنے کے لئے برطانیہ سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کی مصدقہ نقل،اٹارنی جنرل آف پاکستان کا خط اور وزارت داخلہ… Continue 23reading ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس، وزارت داخلہ کا بانی ایم کیو ایم، محمد انور اور افتخار احمد کو برطانیہ سے لانے کیلئے اہم فیصلہ