کرونا وائرس کے علاج کیلئے کلورو کوئن کی دوا استعمال کرنے سے آپ کونسے بڑی نقصان کا شکار ہو سکتے ہیں ؟ ڈریپ نے عوام کو خبردار کردیا
اسلام آباد( آن لائن ) کووِڈ-19 کے ممکنہ احتیاطی علاج کے طور پر متعدد افراد کی جانب سے کلوروکوئن کے استعمال کی رپورٹ موصول ہونے پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ یہ دوا جگر کو بری طرح نقصان پہنچا سکتی ہے اور دل کے دورے کا بھی سبب… Continue 23reading کرونا وائرس کے علاج کیلئے کلورو کوئن کی دوا استعمال کرنے سے آپ کونسے بڑی نقصان کا شکار ہو سکتے ہیں ؟ ڈریپ نے عوام کو خبردار کردیا