23 افراد کے قتل کی وجہ بننے والی ڈانسر کو ضلع بدر کرنیکا فیصلہ
کوہاٹ(این این آئی) صوبائی مشیر برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیا اللہ بنگش نے کوہاٹ کے نواحی علاقے کاغذئی میں شادی کی خوشی میں منعقدہ محفل موسیقی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کی ذمہ داری خواجہ سراؤں پر ڈالتے ہوئے معروف ڈانسر چاہت اور اس کے دیگر ساتھیوں کو فوری طور پر ضلع بدر… Continue 23reading 23 افراد کے قتل کی وجہ بننے والی ڈانسر کو ضلع بدر کرنیکا فیصلہ