کرونا کی طرح ڈالر بھی بے قابو ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا
کراچی ( آن لائن ) ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 65 پیسے کا اضافہ ہوا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 65 پیسے اضافے کے ساتھ 167 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔12 جون کے بعد سے ڈالر کی قیمت میں 2.76 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔… Continue 23reading کرونا کی طرح ڈالر بھی بے قابو ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا