پاکستان میں ڈالرز کی قلت، بڑی ملٹی نیشنل کمپنیز بھی لپیٹ میں آ گئیں
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ڈالرز کی قلت کی وجہ سے بڑی ملٹی نیشنل کمپنیز بھی لپیٹ میں آ گئی ہیں، ڈالرز میں کمی کی وجہ سے کمپنیوں کا کروڑوں ڈالرز کے منافع کا بیرون ملک انخلا رک گیا ہے، اوورسیز چیمبر آف کامرس نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سٹیٹ بینک سے جلد معاملہ… Continue 23reading پاکستان میں ڈالرز کی قلت، بڑی ملٹی نیشنل کمپنیز بھی لپیٹ میں آ گئیں