چین میں شدید دھند کے باعث 200 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
بیجنگ(این این آئی)چین کے شہر زہینگزہو میں شدید دھند کے باعث 200 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے شہر زہینگزہو میں شدید دھند کے باعث 200 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، جس کے نتیجیمیں ایک شخص… Continue 23reading چین میں شدید دھند کے باعث 200 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں