ٹریلر سمندر میں گر گیا، کراچی پورٹ پر 800 چینی کی بوریاں ڈوب گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کی آٹھ سو بوریاں سمندر کی نذر ہو گئیں، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی پورٹ پر ٹریلر برتھ سے سمندر میں گرگیا، ٹریلر پر 800 بوریاں موجود تھی اور وہ ریورس ہوتے ہوئے سمندر کے اندر گر گیا۔ جس سے چینی کی بوریاں ٹریلر سمیت ڈوب گئیں۔… Continue 23reading ٹریلر سمندر میں گر گیا، کراچی پورٹ پر 800 چینی کی بوریاں ڈوب گئیں