پاکستان میں آنیوالے تباہ کن سیلاب کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟چینی ماہر موسمیاتی تبدیلی نے بتا دیا
بیجنگ(این این آئی)چین کے ماہر موسمیاتی تبدیلی نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک سمیت پوری دنیا پاکستان میں آنے والے سیلاب کی ذمہ دار ہے ، سیلاب متاثرین کو اس سال سخت سردی کا سامنا کرنا پڑیگا، سیلاب سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مالی مدد کیساتھ ٹیکنالوجی کی منتقلی اور دیگر معاونتیں بھی اہم… Continue 23reading پاکستان میں آنیوالے تباہ کن سیلاب کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟چینی ماہر موسمیاتی تبدیلی نے بتا دیا