اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

لاہور ڈیفنس کے گھر سے غیر ملکی شخص کی لاش برآمد، تعلق کس ہمسایہ ملک سے نکلا؟

datetime 15  اگست‬‮  2018

لاہور ڈیفنس کے گھر سے غیر ملکی شخص کی لاش برآمد، تعلق کس ہمسایہ ملک سے نکلا؟

لاہور(نیوز ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ ڈیفنس بی میںگھر سے 35سالہ چینی شخص کی لاش برآمدہوئی ہے ۔ بتایاگیا ہے تھانہ ڈٖیفنس بی کی حدود میںایک گھر سے 35سالہ چینی شخص کی لاش برآمد ہوئی جس کو پولیس نے اپنی تحویل میں لیکر پوسمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے کارروائی کاآغاز کردیا ۔