چینی جمناسٹ خاتون لائیو پرفارمنس کے دوران ہلاک، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بیجنگ (این این آئی)چین میں شوہر کے ساتھ لائیو پرفارمنس کے دوران چینی جمناسٹ معمولی غلطی کی وجہ سے موت کا شکار ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون سن کو ان کے شوہر لائیو پرفارمنس کے دوران پیروں سے پکڑنے میں کامیاب نہ ہوسکے جس کے بعد وہ 30 فْٹ اونچائی سے گر کر ہلاک ہوگئیں۔رپورٹس… Continue 23reading چینی جمناسٹ خاتون لائیو پرفارمنس کے دوران ہلاک، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل