چینی بینک نےمزید 50 کروڑ ڈالرز قرضہ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک چینی بینک نے ری فنانسنگ کے تحت پاکستان کو آئندہ چند دنوں میں50کروڑ ڈالرز قرضہ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔اس طرح تجارتی قرضوں کی مجموعی مالیت ایک ارب70کروڑ ڈالرز ہوجائے گی ۔وعدے دو ارب ڈالرز کے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق آئی… Continue 23reading چینی بینک نےمزید 50 کروڑ ڈالرز قرضہ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی