چینی، گندم اور دیگر اسکینڈل میں نامزد کابینہ ارکان عہدے چھوڑ دیں،انتہائی اہم بات کر دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ مختلف اسکینڈلز میں نامزد کابینہ ارکان کو اپنے عہدے چھوڑدینا چاہئیں۔ایک بیان میں اعجاز الحق نے کہا کہ چینی، گندم اور دیگر اسکینڈل میں نامزد کابینہ ارکان کو ذمہ داریوں سے الگ ہوجانا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading چینی، گندم اور دیگر اسکینڈل میں نامزد کابینہ ارکان عہدے چھوڑ دیں،انتہائی اہم بات کر دی گئی