قتل عام تم جیسے لوگوں کے اکسانے کی وجہ سے ہوا، بل کلنٹن کی صاحبزادی کو نیوزی لینڈ سانحہ کی یاد میں تقریب میں شرکت مہنگی پڑگئی
نیویارک (این این آئی)نیوزی لینڈ میں 50 افراد کے قتل کی یاد میں منعقدہ تعزیتی تقریب میں امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن کی بیٹی چیلسی کلنٹن کو شرکت مہنگی پڑگئی، طلبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ نیوزی لینڈ میں قتل عام چیلسی جیسے لوگوں کی متعصب بیان بازی کی وجہ سے ہوا۔چیلسی پر… Continue 23reading قتل عام تم جیسے لوگوں کے اکسانے کی وجہ سے ہوا، بل کلنٹن کی صاحبزادی کو نیوزی لینڈ سانحہ کی یاد میں تقریب میں شرکت مہنگی پڑگئی