تمام برطرف ملازمین کو بحال کریں،سپریم کورٹ کے فیصلہ سے متاثرہ 72 سے زائد اداروں سے جبری برطرف کئے جانیوالے ہزاروں ملازمین کی چیف جسٹس اور وزیر اعظم سے اپیل
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے سے متاثرہ ملک کے 72 سے زائد اداروں سے جبری برطرف کئے جانیوالے ملازمین نے چیف جسٹس آف پاکستان اور وزیر اعظم سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایکٹ کو فوری طور پر بحال کرکے تمام برطرف ملازمین کو بحال کریں کیونکہ اس… Continue 23reading تمام برطرف ملازمین کو بحال کریں،سپریم کورٹ کے فیصلہ سے متاثرہ 72 سے زائد اداروں سے جبری برطرف کئے جانیوالے ہزاروں ملازمین کی چیف جسٹس اور وزیر اعظم سے اپیل