چیری آٹوموبائل کا پاکستان میں نیا برانڈ اور نیا ماڈل لانچ کرنے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)چیری آٹوموبائل نے اپنے طویل المدتی منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی انرجی گاڑیاں 2024 میں پاکستانی مارکیٹ میں پیش کی جائیں گی، چیری آٹوموبائل پاکستان میں نیا برانڈ اور نیا ماڈل لانچ کرے گی۔ گوادر پرو کے مطابق پاکستان میں چیری میڈیا کنیکٹ کے عنوان سے پاکستانی… Continue 23reading چیری آٹوموبائل کا پاکستان میں نیا برانڈ اور نیا ماڈل لانچ کرنے کا اعلان