کمرشل اورانڈسٹریل گیس اور بجلی کے صارفین بھی ریڈار میں آگئے،ٹیکس ریٹرن فائل کرنا لازمی ہوگیا،آخری تاریخ کا اعلان ،اس کے بعد کارروائی ہوگی
اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی شق 181AAکے تحت کمرشل یا انڈسٹریل گیس اور بجلی کے صارفین کے لیے ایکٹیو ٹیکس پیئر لسٹ(ATL) میں شامل ہونا ضروری ہے-ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اِنکم ٹیکس قانون کے تحت 500 اسکوائر… Continue 23reading کمرشل اورانڈسٹریل گیس اور بجلی کے صارفین بھی ریڈار میں آگئے،ٹیکس ریٹرن فائل کرنا لازمی ہوگیا،آخری تاریخ کا اعلان ،اس کے بعد کارروائی ہوگی