وفاقی حکومت کی مشکلات میں نیا اضافہ، اتحادی جماعت کی ناراضگیاں پیپلز پارٹی نے بھی حکومت کیخلاف طبل بجا دیا ، مارچ کا اعلان کر دیا گیا
کراچی(آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اگلے ماہ پی ٹی آئی حکومت کیخلاف مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عوام سے معاشی حقوق چھین لئے ہیں ،نااہل حکومت نے آئی ایم ایف سے مذاکرات ٹھیک نہیں کیے ،جس کے باعث مہنگائی ، بے روزگاری اور غربت میں اضافہ ہوا… Continue 23reading وفاقی حکومت کی مشکلات میں نیا اضافہ، اتحادی جماعت کی ناراضگیاں پیپلز پارٹی نے بھی حکومت کیخلاف طبل بجا دیا ، مارچ کا اعلان کر دیا گیا