جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب حکومت نے 20دسمبر سے 5جنوری تک موسم سرما کی چھٹیوں کااعلان کر دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

پنجاب حکومت نے 20دسمبر سے 5جنوری تک موسم سرما کی چھٹیوں کااعلان کر دیا

لاہور (این این آئی ) پنجاب حکومت نے 20دسمبر سے 5جنوری تک موسم سرما کی چھٹیوں کااعلان کردیا ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے نجی و سرکاری سکول15روز تک بند رہیں گے ۔