ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

چھوٹو گینگ انجام کو پہنچ گیا،گینگ کے سربراہ سمیت 3 ملزمان کو 298 سال قید

datetime 27  جولائی  2019

چھوٹو گینگ انجام کو پہنچ گیا،گینگ کے سربراہ سمیت 3 ملزمان کو 298 سال قید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چھوٹو گینگ کے سربراہ سمیت 3 ملزمان کو 298 برس قید کی سزا سنادی گئی۔نجی ٹی وی  کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شوکت حسین نے ضلع راجن پور کے تھانہ بنگلہ اچھا کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک ملزم کو مجموعی طورپر 308 سال… Continue 23reading چھوٹو گینگ انجام کو پہنچ گیا،گینگ کے سربراہ سمیت 3 ملزمان کو 298 سال قید

’’ہم تو ڈوبے ہیں صنم تمہیں بھی لے ڈوبیں گے ‘‘ چھوٹو گینگ کن بڑے سرکاری عہدیداروں کی پشت پناہی میں کام کر رہا تھا ؟ خفیہ اداروں کی رپورٹ

datetime 25  جنوری‬‮  2017

’’ہم تو ڈوبے ہیں صنم تمہیں بھی لے ڈوبیں گے ‘‘ چھوٹو گینگ کن بڑے سرکاری عہدیداروں کی پشت پناہی میں کام کر رہا تھا ؟ خفیہ اداروں کی رپورٹ

راجن پور(مانیٹرنگ ڈیسک) راجن پوراور جنوبی پنجاب میں ڈکیتی ، اغوا برائے تاوان اور دیگر وارداتوں میں ملوث چھوٹو گینگ سے تعلقات کے شبے میں بہاول نگر کےعلاوہ ضلع راجن پورکے مختلف تھانوں کےافسران سمیت 10 سے زائد اہلکاروں کوبرطرف کردیاگیا۔برطرف افسران میں ڈی ایس پی اورایس ایچ او رینک کے افسران شامل ہیں۔ ان… Continue 23reading ’’ہم تو ڈوبے ہیں صنم تمہیں بھی لے ڈوبیں گے ‘‘ چھوٹو گینگ کن بڑے سرکاری عہدیداروں کی پشت پناہی میں کام کر رہا تھا ؟ خفیہ اداروں کی رپورٹ

چھوٹو گینگ کی پھر شامت آگئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

چھوٹو گینگ کی پھر شامت آگئی

راجن پور( این این آئی)آپریشن ضرب آہن ٹو میں چھوٹو گینگ اور عطا اللہ گینگ کے مزید16 کارندوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔کچے میں اشتہاریوں کیخلاف پولیس کی کارروائی میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ چھوٹو اور عطا اللہ پٹ گینگ کے 16 کارندوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ ڈی پی او عرفان اللہ مروت کے مطابق،… Continue 23reading چھوٹو گینگ کی پھر شامت آگئی

جس کا خدشہ تھا وہی ہوا ۔۔۔ چھوٹو گینگ بارے اہم خبر آگئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016

جس کا خدشہ تھا وہی ہوا ۔۔۔ چھوٹو گینگ بارے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے چھوٹو گینگ سے متعلق رپورٹ مرتب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم کو غلام رسول چھوٹو کے دہشت گردوں، کالعدم تنظیموں اور کسی بڑی سیاسی جماعت سے رابطوں کا کوئی سراغ نہیں ملا ۔ذرائع کے مطابق تحقیقاتی رپورٹ کچھ دن میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو… Continue 23reading جس کا خدشہ تھا وہی ہوا ۔۔۔ چھوٹو گینگ بارے اہم خبر آگئی

غلام رسول عرف چھوٹو کی نشاندہی ۔۔ حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ ایسی چیز برآمد کہ ۔۔۔۔!

datetime 10  ستمبر‬‮  2016

غلام رسول عرف چھوٹو کی نشاندہی ۔۔ حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ ایسی چیز برآمد کہ ۔۔۔۔!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روجھان کےکچےکےعلاقےمیں پولیس نے کارروائی کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔کارروائی گرفتار چھوٹو گینگ کی نشاندہی پرکی گئی۔پولیس کےمطابق روجھان کےکچےکےعلاقےمیں پولیس نے کارروائی کی ۔ اس دوران اینٹی ائرکرافٹ گن،رائفل،دستی بم، ایل ایم جی رائفل اورگولیاں برآمد کرلی گئیں ۔ذرائع کا کہناہےکہ کارروائی قانون نافذ کرنےوالے اہلکار کی گرفت میں… Continue 23reading غلام رسول عرف چھوٹو کی نشاندہی ۔۔ حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ ایسی چیز برآمد کہ ۔۔۔۔!