ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

چھوٹو گینگ انجام کو پہنچ گیا،گینگ کے سربراہ سمیت 3 ملزمان کو 298 سال قید

datetime 27  جولائی  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چھوٹو گینگ کے سربراہ سمیت 3 ملزمان کو 298 برس قید کی سزا سنادی گئی۔نجی ٹی وی  کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شوکت حسین نے ضلع راجن پور کے تھانہ بنگلہ اچھا کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک ملزم کو مجموعی طورپر 308 سال قید کی سزا سنائی۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر

چھوٹو گینگ کے سربراہ غلام رسول عرف چھوٹو اور دیگر 2 ملزمان کو مختلف دفعات کے تحت مجموعی طور پر 298/298 سال قید اور 2، 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی جبکہ مقدمے میں گرفتار ایک ملزم غلام رسول کو مجموعی طورپر 308 سال قید کی سزا سنادی۔ مقدمے میں گرفتار دیگر3 ملزمان کو شک کا فائدہ دے کر بری کردیاگیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…