تلخی اور پارٹی چھوڑنے کی خبروں کے بعد چوہدری نثار کا بڑا سرپرائز، ڈان لیکس سے متعلق مریم نواز کے بارے میں ایسی بات بتا دی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہد ری نثار علی خان نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈان لیکس میں مریم نواز کا نام نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ جن کے نام سامنے آئے ہیں اگر ان کوکوئی تحفظات ہیں تو رپورٹ حکومت کے پاس ہے وہ… Continue 23reading تلخی اور پارٹی چھوڑنے کی خبروں کے بعد چوہدری نثار کا بڑا سرپرائز، ڈان لیکس سے متعلق مریم نواز کے بارے میں ایسی بات بتا دی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا