ن لیگ کی حکومت سے ”ڈیل“ چوہدری پرویز الٰہی کا معنی خیز ردعمل سامنے آگیا
وزیرآباد(آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی اور قائمقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا سیاسی ٹمپریچرمعمول کے مطابق ہے۔ افواہوں پر کان نہ دھریں۔سابق حکمرانوں کی ڈیل کے حوالے سے (ن) لیگ والے بہتر بتا سکتے ہیں۔ کشمیرکے حوالے سے دنیا پاکستان کے موقف کو سمجھنے لگی ہے۔کشمیر کی آزادی… Continue 23reading ن لیگ کی حکومت سے ”ڈیل“ چوہدری پرویز الٰہی کا معنی خیز ردعمل سامنے آگیا