جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

چوہدری وجاہت نے بھی پی ٹی آئی اور پرویز الٰہی کا ساتھ چھوڑ دیا

datetime 22  مئی‬‮  2023

چوہدری وجاہت نے بھی پی ٹی آئی اور پرویز الٰہی کا ساتھ چھوڑ دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما چوہدری وجاہت حسین نے پارٹی چھوڑنے اور دوبارہ ق لیگ میں واپسی کا اعلان کردیا ہے۔ چوہدری وجاہت حسین اور ان کے بیٹے نے چوہدری شجاعت سے ملاقات کی۔ چوہدری شجاعت حسین نے ان کا استقبال کیا اور مسلم لیگ ہاؤس آنے پر انہیں خوش آمدید کہا۔ اس… Continue 23reading چوہدری وجاہت نے بھی پی ٹی آئی اور پرویز الٰہی کا ساتھ چھوڑ دیا

خاتون ایم این اے کے اغوا کا مبینہ منصوبہ، مسلم لیگ(ق)کے رہنما اور بیٹے کے خلاف بھی قدم اٹھا لیا گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2023

خاتون ایم این اے کے اغوا کا مبینہ منصوبہ، مسلم لیگ(ق)کے رہنما اور بیٹے کے خلاف بھی قدم اٹھا لیا گیا

لاہور (این این آئی)لاہور پولیس نے خاتون رکن قومی اسمبلی کے اغوا کی مبینہ منصوبہ بندی پر پاکستان مسلم لیگ (ق)کے رہنما چوہدری وجاہت حسین اور ان کے بیٹے موسی الہی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔لاہور کے تھانہ غالب مارکیٹ میں شہری بلال کی مدعیت میں مسلم لیگ (ق)رہنما چوہدری وجاحت حسین اور ان کے… Continue 23reading خاتون ایم این اے کے اغوا کا مبینہ منصوبہ، مسلم لیگ(ق)کے رہنما اور بیٹے کے خلاف بھی قدم اٹھا لیا گیا

مسلم لیگ (ق) میں سیاسی مستقبل سے متعلق اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے

datetime 25  جون‬‮  2022

مسلم لیگ (ق) میں سیاسی مستقبل سے متعلق اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے

اسلام آباد /گجرات(این این آئی)سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹوں نے پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری سے مسلم لیگ (ن) کی زیر قیادت موجودہ مخلوط حکومت کی حمایت کرنے کے لیے ڈالرز طلب کیے تھے۔گزشتہ روز ظہور الٰہی… Continue 23reading مسلم لیگ (ق) میں سیاسی مستقبل سے متعلق اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے

ہم نئی جماعت بنائیں گے ،چوہدری شجاعت کو بیٹوں نے یرغمال بنا لیا ہے ،چوہدری وجاحت حسین

datetime 25  جون‬‮  2022

ہم نئی جماعت بنائیں گے ،چوہدری شجاعت کو بیٹوں نے یرغمال بنا لیا ہے ،چوہدری وجاحت حسین

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چوہدری وجاہت حسین نے کہا ہے کہ ہم نئی جماعت بنائیں گے، چوہدری شجاعت کو بیٹوں نے یرغمال بنا لیا، چوہدری ظہورالہٰی خاندان کو نہ جانے کس کی نظرلگ گئی، طارق بشیر چیمہ نے ہمارے خاندان کو تقسیم کردیا ہے۔ نجی ٹی وی … Continue 23reading ہم نئی جماعت بنائیں گے ،چوہدری شجاعت کو بیٹوں نے یرغمال بنا لیا ہے ،چوہدری وجاحت حسین

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف

datetime 25  جون‬‮  2022

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چوہدری وجاہت حسین نے کہا ہے کہ طارق بشیر چیمہ نے ہمارے خاندان کو تقسیم کر دیا ہے، زرداری جتنے پیسے بانٹتا پھرتا ہے اتنے چوہدری شجاعت خیرات دیا کرتے ہیں، لیکن افسوس ہے شجاعت حسین کا بیٹا زرداری سے ڈالر… Continue 23reading چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف

جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنے کی منطق نہیں بنتی، چوہدری وجاہت حسین

datetime 11  مارچ‬‮  2022

جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنے کی منطق نہیں بنتی، چوہدری وجاہت حسین

گوجرانوالہ (این این آئی)حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے ساتھ تین سال گزارے، جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنے کی کوئی منطق نہیں بنتی۔چوہدری وجات کا گوجرانوالہ میں کارکنوں سے خطاب میں کہنا تھا کہ ان کے بزرگوں کی ہمت… Continue 23reading جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنے کی منطق نہیں بنتی، چوہدری وجاہت حسین