تحریک انصاف کے انتہائی متحرک رہنما نے (ن) لیگ میں شمولیت اختیار کر لی
لاہور(این این آئی)سبزہ زار سے تحریک انصاف کے متحرک رہنما چوہدری عاصم نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔اس سلسلہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلم لیگ(ن) لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر،سابق رکن قومی اسمبلی مہر اشیاق،سابق مشیر چوہدری باقر حسین،فیصل سیف کھوکھر سمیت دیگر نے… Continue 23reading تحریک انصاف کے انتہائی متحرک رہنما نے (ن) لیگ میں شمولیت اختیار کر لی