خسارے میں جانے کے باوجود چوہدری شوگر مل کےشیئرزمیں حیران کن حد تک اضافے کا انکشاف
لاہور(آئی این پی)خسارے میں جانے کے باوجود چوہدری شوگر مل کے شیئرز میں حیران کن حد تک اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے شریف فیملی کی چوہدری شوگر مل کیس میں مبینہ کرپشن داستان کی الجھی ہوئی گھتی مالیاتی ماہرین کی مدد سے سلجھانا شروع کردی۔انکشاف ہوا ہے کہ خسارے میں… Continue 23reading خسارے میں جانے کے باوجود چوہدری شوگر مل کےشیئرزمیں حیران کن حد تک اضافے کا انکشاف