زائد اثاثے بنانے پر چوہدری برادران کے خلاف نیب نے حکم جاری کر دیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے چوہدری بردران کو کل ( جمعہ ) 15 دسمبر کو دوبارہ طلب کرلیا جبکہ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں کروڑوں کے گھپلوں کی تحقیقات کا دائرہ کار بھی وسیع کردیا گیا ، سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور پیراگون سوسائٹی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر… Continue 23reading زائد اثاثے بنانے پر چوہدری برادران کے خلاف نیب نے حکم جاری کر دیا