عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر چور سرگرم
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گھر کے باہر چور سرگرم ہوگئے، زمان پارک کے رہائشیوں کو چوروں سے خبردار کرنے کے لئے گھروں کے باہر نوٹسز آویزاں کردیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے اطراف… Continue 23reading عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر چور سرگرم