روس نے 3امریکی سفارتکاروں پر چوری کا الزام لگا دیا
ماسکو،واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)روس نے 3امریکی سفارت کاروں پر چوری کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے سفارتی استثنیٰ کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا،عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے تین امریکی سفارتکاروں پر چوری کا الزام لگایا ہے۔روس کے مطابق تینوں امریکی سفارتکاروں پر روسی شہری سے چیزیں چرانے کا… Continue 23reading روس نے 3امریکی سفارتکاروں پر چوری کا الزام لگا دیا