امارات کی پہلی چاند گاڑی اپریل میں چاند پر اترنے کا امکان
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے پہلے چاند مشن کے سلسلے میں روانہ ہونے والی چاند گاڑی’’راشد روور‘‘نے خلا میں ایک ماہ کامیابی سے مکمل کر لیا ۔ اس سلسلے میں راشد روور سے زمینی پر موجود سائندانوں کی ٹیم کو تازہ ڈیٹا موصول ہوا ہے۔اماراتی ’’راشد روو‘‘ نے اب تک کامیابی سے134ملین کلو میٹر… Continue 23reading امارات کی پہلی چاند گاڑی اپریل میں چاند پر اترنے کا امکان