مردان سے 4 سینیٹرز، 2 ایم این ایز، 8 ایم پی ایز پورے 105 لوگ لے کر جیل بھرنے آئے، جن میں سے 75 واپس بھاگ گئے
پشاور(مانیٹرنگ، این این آئی) مردان سے چار سینیٹرز، دو ایم این ایز، 8 ایم پی ایز پورے 105 لوگ لے کر جیل بھرنے آئے جن میں سے 75 واپس بھاگ گئے، تحریک انصاف کے چیئرمین سے ایک پی ٹی آئی ورکر نے سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مردان کی جتنی قیادت… Continue 23reading مردان سے 4 سینیٹرز، 2 ایم این ایز، 8 ایم پی ایز پورے 105 لوگ لے کر جیل بھرنے آئے، جن میں سے 75 واپس بھاگ گئے