پشاورمیں پی ٹی آئی جلسے کیلئے سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال ، کرین کے ذریعے پی ٹی آئی کے جھنڈے لگوانے کی ویڈیو وائرل
پشاور( آن لائن)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے جلسے کی تیاریوں کے لیے سرکاری مشینری کے استعمال ہونے کا انکشاف ہو ا ہے ۔عوامی نیشنل پارٹی( اے این پی) کے مرکزی رہنما میاں افتخار حسین نے سوشل میڈیا پر پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی کرین کے ذریعے پی ٹی آئی کے… Continue 23reading پشاورمیں پی ٹی آئی جلسے کیلئے سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال ، کرین کے ذریعے پی ٹی آئی کے جھنڈے لگوانے کی ویڈیو وائرل