یورپی یونین کی پابندی کے باعث پی آئی اے کو کتنا بھاری نقصان ہو گا؟ اعداد و شمار سامنے آ گئے
لاہور(این این آئی)یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو 33 ارب روپے سے زائد کا مالی نقصان برداشت کرنا پڑے گا جس سے بچنے کیلئے پاکستانی سفارت کاروں سمیت برطانیہ اور یورپ کے دیگر ممالک میں با اثر پاکستانی نژاد افراد سے رابطوں کا سلسلہ شروع کردیا… Continue 23reading یورپی یونین کی پابندی کے باعث پی آئی اے کو کتنا بھاری نقصان ہو گا؟ اعداد و شمار سامنے آ گئے