بیرون ملک محصور پاکستانیوں کے لئے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا حکم دے دیا
کراچی(این این آئی)وزیر ہوابازی غلام سرور خان اور پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ائر مارشل ارشد ملک کے درمیان ملاقات میں محصور پاکستانیوں اور دوسرے ممالک کے شہریوں کو ان کے آبائی ممالک واپس پہنچانے کے لئے پی آئی اے کے جانب سے جاری خصوصی فلائٹ آپریشن کی کار کردگی کا جائزہ لیا… Continue 23reading بیرون ملک محصور پاکستانیوں کے لئے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا حکم دے دیا