PIA ایئر ہوسٹسوں کا پیرس کے ہوٹل میں ایساشرمناک کارنامہ کہ آئندہ ہوٹل داخلے پر پابندی ہی لگ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق قومی ایئر لائن کی پیرس جانے والی پرواز کے عملے نے پیرس میں مبینہ طور پر شراب کے نشے میں دھت ہو کر ایک ہوٹل میں ہنگامہ آرائی کی۔ پی آئی اے کے چیئرمین نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔تفصیلات… Continue 23reading PIA ایئر ہوسٹسوں کا پیرس کے ہوٹل میں ایساشرمناک کارنامہ کہ آئندہ ہوٹل داخلے پر پابندی ہی لگ گئی