خواجہ برادران کیخلاف پیراگون ہائوسنگ سیکنڈل احتساب عدالت نے نیب کوبڑا حکم جاری کردیا
لاہور( این این آئی )احتساب عدالت نے نیب کو خواجہ سعد اور سلمان رفیق کے خلاف جلد ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور کی احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔جیل حکام نے سابق وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق عدالت… Continue 23reading خواجہ برادران کیخلاف پیراگون ہائوسنگ سیکنڈل احتساب عدالت نے نیب کوبڑا حکم جاری کردیا