پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں نئے انکشافات ،سعد رفیق اور سلمان رفیق بڑی مصیبت میں پھنس گئے
لاہور (آن لائن)نیب لاہور نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں نئے انکشافات کے بعد اپنی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور صوبائی وزیر صحت برائے سپیشلائز ڈہیلتھ خواجہ سلمان رفیق کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات سٹیٹ بینک سے طلب کرلی ہیں نیب لاہور کی جانب سے سٹیٹ بینک… Continue 23reading پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں نئے انکشافات ،سعد رفیق اور سلمان رفیق بڑی مصیبت میں پھنس گئے