پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کی آزمائشی سروس کا آغاز کردیا گیا
کراچی (این این آئی)پیپلز بس سروس کے فیز 2 کے تحت کراچی میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کی آزمائشی سروس کا آغاز ہوگیا ۔ آزمائشی سروس سندھ آرکائیوز کمپلیکس سے سی ویو تک چلائی گئی۔وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن، وزیر محنت سعید غنی، وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے… Continue 23reading پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کی آزمائشی سروس کا آغاز کردیا گیا