تیل نکالنے کیلئے طالبان حکومت کا چین کے ساتھ پہلا بین الاقوامی معاہدہ،کئی ہزارافغانوں کو ملازمت ملنے کا اعلان
کابل(این این آئی)افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک کے شمالی علاقے دریائے آمو کے قریب تیل نکالنے کیلئے چین کیساتھ پہلا بین الاقوامی معاہدہ کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان معاہدے پر دستخط کی تقریب میں طالبان حکومت کے نائب وزیراعظم برائے معاشی امور ملا عبدالغنی برادر نے کہاکہ اس سے افغانستان کی معیشت مضبوط… Continue 23reading تیل نکالنے کیلئے طالبان حکومت کا چین کے ساتھ پہلا بین الاقوامی معاہدہ،کئی ہزارافغانوں کو ملازمت ملنے کا اعلان