پہلا بھارتی ووٹر آخری ووٹ ڈالنے کے 3دن بعد چل بسا
نئی دہلی (این این آئی)پہلا بھارتی ووٹر اپنا آخری ووٹ ڈالنے کے 3 دن بعد دنیا سے رخصت ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہماچل پردیش میں رہنے والے 106سالہ شیام سرن نیگی شہری نے اپنی زندگی کے دوران 34 مرتبہ الیکشن میں ووٹ ڈالے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ شیام سرن نیگی نے 2نومبر کو… Continue 23reading پہلا بھارتی ووٹر آخری ووٹ ڈالنے کے 3دن بعد چل بسا