گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں تمام پٹرول پمپس بند کرنے کااعلان
کراچی(این این آئی)آئل ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مطالبات پورے نہ ہونے پر ایک بار پھر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات کو ملک بھر میں پیٹرول پمس بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق آئل ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کچھ روز قبل ہڑتال کا اعلان کیا تھا تاہم حکومتی یقین دہانیوں کے بعد انہوں… Continue 23reading گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں تمام پٹرول پمپس بند کرنے کااعلان