تاریخ میں پہلی بار خام تیل کی قیمت منفی زون میں چلی گئی، عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی لیکن پاکستان میں اضافہ
سنگا پور (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ مزید نیچے آ گئے جس کی بڑی وجہ امریکہ میں تیل کا ذخیرہ گنجائش کے مطابق مکمل ہونا ہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج کے دوسرے سیشن کے دوران نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ کروڈ کی جولائی کے لیے سپلائی کے سودے 83 سینٹ… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار خام تیل کی قیمت منفی زون میں چلی گئی، عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی لیکن پاکستان میں اضافہ