پاکستان اور چین کے درمیان آ ہنی دوستی ،اپر کوہستان میں پاک چین دوستی پولیس چوکی کا افتتاح
اپر کوہستان(این این آئی) پاکستان اور چین کے درمیان آ ہنی دوستی ، اپر کوہستان میں پاک چین دوستی پولیس پوسٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔گوادر پرو کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز نے پاک چائنہ فرینڈ شپ پولیس پوسٹ کا افتتاح کیا۔ اپر کوہستان کے دورے کے… Continue 23reading پاکستان اور چین کے درمیان آ ہنی دوستی ،اپر کوہستان میں پاک چین دوستی پولیس چوکی کا افتتاح