کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سنٹرپرحملہ ،پاک فوج کے جنرل کااہم انکشاف
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹینٹ جنرل عامر ریاض نے سانحہ کوئٹہ پر کہا ہے کہ افغانستان میں بیٹھ کر کارروائیاں کرنے والوں کا ہمیں علم ہے اور جلد ایسے سفاک قاتل ہماری گرفت میں ہوں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے کہ حملہ کرنے والوں کے قدموں کے نشان جہاں تک گئے ہمیں سب معلوم… Continue 23reading کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سنٹرپرحملہ ،پاک فوج کے جنرل کااہم انکشاف