پولیس اہلکار و افسران کیخلاف موصول شکایات پر سخت ایکشن لینے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان نے کہا ہے کہ 1787 آئی جی پی کمپلینٹ سنٹر اور پرائم منسٹر ڈلیوری پورٹل کے ذریعے موصول ہونے والی شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ آئی جی پنجاب نے کہا کہ 1787 آئی جی کمپلینٹ سنٹر پر موصول… Continue 23reading پولیس اہلکار و افسران کیخلاف موصول شکایات پر سخت ایکشن لینے کا فیصلہ