تمام پنشنرز کیلئے ”پنشن شناختی کارڈ“ کا اجراء، حکومت نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی) تمام پنشنرز کیلئے ”پنشن شناختی کارڈ“ کا اجراء، حکومت نے بڑا حکم جاری کردیا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد حکومت نے تمام وفاقی اداروں کے پنشنرز کیلئے پنشن شناختی کارڈ جاری کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ذرائع کے مطابق اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریوینوز نے پنشنرز شناختی کارڈ فارم جاری کر… Continue 23reading تمام پنشنرز کیلئے ”پنشن شناختی کارڈ“ کا اجراء، حکومت نے بڑا حکم جاری کردیا