پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن جنرل پریکٹشنرز کو سمارٹ لون کے ساتھ تربیت بھی فراہم کرے گی،اہم اعلان ہوگیا
لاہور(پ ۔ر)پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن جنرل میڈیکل پریکٹشنرز (GPs) کو کلینک قائم کرنے کے لئے 7 لاکھ روپے تک بلاسود سمارٹ لون شخصی ضمانت پر فراہم کرنے کے ساتھ منیمم سروس ڈلیوری سٹینڈرڈز‘کوالٹی جنرل پریکٹس اور میڈیکل ایتھکس کے بارے ٹریننگ و کپیسٹی بلڈنگ کا بھی اہتمام کرے گی۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ‘ کالج آف… Continue 23reading پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن جنرل پریکٹشنرز کو سمارٹ لون کے ساتھ تربیت بھی فراہم کرے گی،اہم اعلان ہوگیا