پنجاب کی جیلوں میں بھی کورونا پھیلنے لگا، قیدیوں کی بڑی تعداد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی
لاہور(این این آئی) پنجاب کی جیلوں میں بھی کورونا پھیلنے لگا ہے اور مختلف جیلوں میں 89 قیدیوں میں اس وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کے ترجمان کے مطابق صوبے بھر میں 701 زائرین ، تبلیغی جماعت سے منسلک 977 افراد، 89 قیدیوں اور 1059 عام شہریوں میں کورونا وائرس کی… Continue 23reading پنجاب کی جیلوں میں بھی کورونا پھیلنے لگا، قیدیوں کی بڑی تعداد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی