پنجاب میں مزید سختیاں کرنے کا فیصلہ، اب دکانیں صرف چند گھنٹوں کیلئے کھلیں گی، اوقات کار تبدیل کر دیے گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں دکانوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نےاحکامات جاری کیے ہیں کہ تمام دکانیں صبح 9بچے سے شام 5بجے تک کھلی رہیں گی ۔ حکومت پنجاب نے کہا ہے کہ کل سے جنرل اسٹورز ،گروسری شاپس اور کریانہ… Continue 23reading پنجاب میں مزید سختیاں کرنے کا فیصلہ، اب دکانیں صرف چند گھنٹوں کیلئے کھلیں گی، اوقات کار تبدیل کر دیے گئے