پنجاب میں شاپنگ مالز، مارکیٹیں، پارکس بند کر دیے گئے، صرف یہ دکانیں کھلی رہیں گی، عوام کو سفر سے گریز کی ہدایات دے دی گئیں
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کو موثر بنانے کیلئے آج (21 مارچ) رات 9 بجے سے منگل صبح 9 بجے تک شاپنگ مالز، مارکیٹیں، پارکس اور عوامی اجتماعات کے مقامات بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ آفس میں کورونا کے خاتمے کیلئے قائم کیبنٹ کمیٹی… Continue 23reading پنجاب میں شاپنگ مالز، مارکیٹیں، پارکس بند کر دیے گئے، صرف یہ دکانیں کھلی رہیں گی، عوام کو سفر سے گریز کی ہدایات دے دی گئیں