پنجاب میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آؤٹ سکینڈل میں نیا انکشاف
لاہور(آن لائن)پنجاب میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ لیک کرنے کے اسکینڈل میں ایک اور انکشاف سامنے آیا ہے ۔ نجی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق2 پرائیوٹ اکیڈمیوں نے پرچہ دینے کی مد میں فی امید وار 12 لاکھ روپے تک لیے ۔ انہی پرائیوٹ اکیڈمیوں نے پرچہ تیاری کی مد میں مجوعی… Continue 23reading پنجاب میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آؤٹ سکینڈل میں نیا انکشاف